ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تُرک وزیرخارجہ کا دورئہ ایتھوپیا وزیراعظم ابی احمد سے ملاقات

تُرک وزیرخارجہ ایتھوپیا کے وزیراعظم ابی احمد سے ملاقات کررہے ہیں

ادیس ابابا (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک وزیر خارجہ حاقان فیدان ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا پہنچ گئے، جہاںانہوں نے وزیراعظم ابی احمد سے ملاقات کی۔ اس دوران دو طرفہ تعلقات، صومالیہ کے ساتھ مفاہمتی عمل اور علاقائی امور پر بات چیت کی گئی۔ اس کے بعد تُرک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے صومالی خارجہ امور کے وزیر سے بھی مذاکرات کیے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں