ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران24گھنٹے میں حملہ کرے گا، اسرائیل چوکنا رہے:برطانوی میڈیا

لندن:گزشتہ دنوں فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے مرکزی رہنما اسماعیل ہنیہ جو ایران میں اسرائیل کے ٹارگیٹٹڈ حملے کے باعث شہید ہوگئے تھے، جس کے تناظر میں ایران کی جانب سے جوابی حملے کا اسرائیل اور اس کے اتحادی ممالک کو تاحال خوف طاری ہے۔

اس حوالے سے برطانوی میڈیا نے ایک تازہ ترین رپورٹ اپنے نشریاتی اداروں کو جاری کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایاگیا کہ ایران 24 گھنٹے کے اندر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے۔

بین الاقوامی نیوز ایجنسیز نے غزہ سٹی میں موجود برطانوی میڈیا کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے مشرق وسطیٰ میں اتحادی ممالک کے اعلیٰ حکام سمجھتے ہیں کہ اسرائیل پر حملے کا وقت آگیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں