ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس کایوکرین کے 3 ڈرون مارگرانے کا دعوی

ماسکو: روس نے یوکرین کے 3ڈرون تباہ کردیے۔

مقامی میڈیا نے روس اور یوکرین کے مابین جاری جنگی کشید گی سے متعلق ایک تازہ ترین رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ یوکرین نے جنگی پیمانے پر روس پر یکے بعد دیگرے ڈرون حملے کیے، جس میں سے روس کی جانب سے نے 3 ڈرون تباہ کردیے گئے ہیں۔

عالمی خبر رساں اداروں نے اس حوالے سے میئر ماسکو کاایک بیان جاری کیا ہے ،جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ماسکو کی جانب بڑھتے ہوئے یوکرین کے 3 ڈرون کوروسی ائر ڈیفنس یونٹس نے تباہ کردیے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یوکرین کی جانب سے جنگی کارروائی کا مقصد ماسکو کوتباہ کن نشانہ بنانا تھا۔علاوہ ازیںروسی میڈیا کے مطابق ڈرونز کا ملبہ گرنے کے مقام پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں