ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آندھرا پردیش اورتلنگانہ میں موسلادھار بارشوں سے تباہی،27 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاستوں آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی مختلف حادثات میں 27 افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تیز طوفافی بارشوں کے بعد ڈیڑھ سوٹرینیں منسوخ کردی گئیں۔

ریاست آندھرا پردیش کے متاثرہ علاقوں سے 17 ہزار شہریوں کاانخلا کروالیا گیا، دارالحکومت امراوتی میں بارشوں کا پچاس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

ریاست تلنگانہ کے کئی اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا، متاثرین کی مدد کیلئیسو سے زائد کشتیاں پہنچادی گئیں،ریسکیو حکام کی متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں