ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آسٹریلیا نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

کینبرا:آسٹریلیا نے بین الاقوامی ٹی 20 میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلتے ہوئے آسٹریلیا نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں  کی سیریز کے پہلے ہی میچ  میں پاور پلے کے دوران 113 رنز بنا ڈالے جو کہ ایک نیا عالمی ریکارڈ ہے۔

واضح رہے کہ سیریز کے پہلے  میچ میں ورلڈ ریکارد بنانے کے ساتھ ساتھ آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست بھی دےد ی۔

آسٹریلیا کی ٹیم نے میزبان اسکاٹ لینڈ کی جانب سے ملا 155 رنز کا ٹارگٹ صرف 9.4 اوورز ہی میں کامیابی سے حاصل کرلیا اور اس کے 3 کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں