ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روسی صدر کا منگولیا میں استقبال‘ عالمی عدالت کے وارنٹ کی دھجیاں اڑ گئیں

منگولیا کے صدر روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کا استقبال کررہے ہیں

اولان باتار(انٹرنیشنل ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن عالمی عدالت کے وارنٹ گرفتاری کے باوجود منگولیا کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔ گزشتہ سال بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔ روسی رہنما یوکرین کے بچوں کی مبینہ غیر قانونی ملک بدری کے الزام میں عالمی عدالت کو مطلوب ہیں۔ منگولیا کے صدر نے دارالحکومت اولان باتار میں ایک پروقار تقریب میں ان کا استقبال کیا اور گھوڑوں پر سوار فوجیوں نے چنگیز خان اسکوائر پر انہیں سلامی پیش کی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں