ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی جونیئرز اور سینئرزٹینس چیمپئن شپ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ٹینس فیڈریشن اور سندھ ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کراچی ٹینس ایسوسی ایشن کراچی کلب میں 20 ستمبر سے 27 ستمبر 2024 تک KC – جنکو قومی جونیئرز اینڈ سینئرز ٹینس چیمپئن شپ کا انعقاد کرے گی۔ اس قومی ٹورنامنٹ کو جنکو سولر، پاکستانی لیڈنگ سولر پینلز کے ذریعے اسپانسر کیا جا رہا ہے۔ جونیئرز انڈر 18 سنگلز اور ڈبلز،گرلز انڈر 18 سنگلز اور ڈبلز، بوائز انڈر 14 سنگلز اور ڈبلز، گرلز انڈر 14 سنگلز اور ڈبلز، بوائز انڈر 12 سنگلز اور ڈبلز،گرلز انڈر 12 سنگلز اور ڈبلز، سینئرز پلس 4 پلس سینئرز ڈبلز، اور سینئرز 55 پلس ڈبلز و دیگر زمروں کو ایڈجسٹ کرنے کے لیے منتظمین نے مینز سنگلز، لیڈیز سنگلز، انڈر 10 سنگلز، انڈر 8 سنگلز اور وہیل چیئر مینز سنگلز بھی شامل کیے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں