ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ: 3میچوں کے فیصلے ہوگئے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی ریجن کے دوسرے رائونڈ میں مزید3 میچوں کے فیصلے ہو گئے پہلے میچ میں زون 6 نے زون3 کو ایک اننگز اور51 رنز سے زون ایک نے زون 5 کو 150 رنز سے زون 2 نے زون 7کو 202رنز سے شکست دیدی۔ کے سی سی اے اسٹیڈیم پر زون3 پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پہلی اننگز میں 103 رنز 5۔36 میں بنا کر آئوٹ ہوگئی باسط غوری 27،سمیع آفریدی نے 25 رنز بنائے لیفٹ آرم لیگ اسپنر طارق خان نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے 16 رنز دیکر 5 وکٹیں آف اسپنر رضاالحسن نے 23 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں زون6 کی ٹیم نے پہلی اننگز میں 250 رنز 9 وکٹوں پر 75 اوورز میں بنائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں