ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسامہ میر چیمپئنز ون ڈے کپ کے بقیہ میچز نہیں کھیلیں گے

فیصل آباد (اسپورٹس ڈیسک )چیمپئنز ون ڈے کپ کی ٹیم پینتھرز کے کھلاڑی اسامہ میر بقیہ میچز نہیں کھیلیں گے۔ذرائع کے مطابق اسامہ میر فیملی مصروفیات کی وجہ سے انگلینڈ روانہ ہو رہے ہیں اور وہ چیمپئنز کپ کے صرف 4 میچز کے لیے دستیاب تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ اسامہ میر پاکستان کرکٹ بورڈ کو فیملی مصروفیات کا پہلے ہی بتا چکے تھے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز میچ اسامہ میر نے طبعیت کی خرابی کی وجہ سے نہیں کھیلا کیونکہ وہ 2 روز قبل ہونے والی بدہضمی کے بعد کمزوری محسوس کررہے تھے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں