ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مریخ پر غیر انسانی مشن بھیجنے کے منصوبوں کا اعلان

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) اسپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک نے 2برس کے اندر مریخ پر 5غیر انسانی اسٹار شپ مشن بھیجنے کے منصوبوں کا اعلان کردیا۔ بیان میں کہا گیاکہ مریخ پر پہلا اسٹار شپ مشن 2سالوں میں شروع ہو جائے گا جس سے مریخ پر منتقلی کے امکان روشن ہوں گے۔انہوں نے یہ بھی کہا انسانی عملے کے مشن کی ٹائم لائن بغیر عملے کے پروازوں کی کامیابی پر منحصر ہے۔ مسک کا کہنا تھا کہ اگر بغیر انسانی عملے کے مشن بحفاظت اترتے ہیں تو انسان بردار مشن 4سالوں میں شروع ہو سکتے ہیں۔ تاہم مسک کا کہنا تھا کہ چیلنجوں کی صورت میں انسانی عملے کے مشن کو مزید 2سال کے لیے ملتوی کر دیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں