ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی کی تحقیقات میں پیشرفت

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک ) چین اورنیپال کی سرحد پر واقع ماؤنٹ ایورسٹ قریبی دریا کے کٹاؤ کی وجہ سے ہر سال بلند ہو سکتا ہے۔ یونیورسٹی کالج لندن کے ماہرین نے مختلف ماڈل کا استعمال کرتے ہوئے ہمالیہ میں دریاؤں کے ارتقا کا جائزہ لیا تاکہ معلوم کیا جا سکے کہ 8ہزار 849 میٹر اونچی ایورسٹ طویل عرصے تک کیسے بڑھی ہے۔ محققین نتیجے پر پہنچے کہ تقریباً 89 ہزار سال قبل ایورسٹ کے قریب واقع دریائے ارون دریائے کوسی میں ضم ہو گیا تھا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں