ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لبنان: آئرش فوجی دستوں کا سرحدوں سے پیچھے ہٹنے سے انکار

ڈبلن: اسرائیل نے آئیرلینڈ سےلبنان کی سرحد پر اقوام متحدہ کی جانب سے لبنان عبوری امن فورس’’ یونیفل‘ کے اہلکاروں کو واپس بلانے کی دراخواست کی تھی ، جو قبول نہیں کی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آئرلینڈ نے اس درخواست کا منفی جواب دیتے ہوئے اسرائیل سے کہا کہ فوجی دستے اپنے فرائض پر مامور رہیں گے۔

خیال رہے کہ امن دستوں کو سرحد سے پیچھے ہٹنے کے  انتباہ  کو  اسرائیل کی جانب سے سرحد پر بڑے پیمانے پر حملے شروع کرنے کے امکان کو بڑھانے سے تعبیر کیا  جا رہا ہے،لبنان کے جنوب میں دریائے لیتانی اور اسرائیل کے ساتھ سرحد  کی بلیو لائن پر ایک آئرش فوجی چوکی موجود ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں