ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاک ، آسٹریلیا سیریز قومی ٹیم کی نیٹ پریکٹس

میلبرن (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان ، آسٹریلیا وائٹ بال سیریز کے سلسلے میں گزشتہ روز قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ملبرن میں نیٹ پریکٹس میں حصہ لیا جس میں بیٹنگ ، بولنگ اور فیلڈنگ میں خامیوں کو دور کیا گیا۔ بابر اعظم ، حارث رئوف ، شاہین شاہ آفریدی ، نسیم شاہ ، عرفان خان ، فیصل اکرم اور محمد حسنین نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ آسٹریلیا پہنچنے والے کھلاڑیوں کے دوسرے گروپ نے آرام کیا۔ قومی ا سکواڈ کے تمام اراکین آج ملبرن کرکٹ گرائونڈ میں ٹریننگ کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں