ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ میں صدارتی انتخابات، تیاریاں آخری مراحل میں

امریکہ میں صدارتی انتخابات کے لیے پانچ نومبر کی تاریخ مقرر ہے جس کے لیے تمام تر تیاریاں اب آخری مراحل میں ہیں۔ اس سلسلے میں بیلٹ باکسز، پیپرز اور الیکٹرونک ووٹنگ مشینیں پولنگ سینٹرز میں پہنچائی جا چکی ہے۔ امریکہ میں صدر بننے کے لیے کسی بھی امیدوار کو 538 میں سے 270 مندوبین کی حمایت حاصل کرنی ہوتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں