ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آسٹریلیا کو دھچکا، جوش ہیزل ووڈ انجری کا شکار بھارت کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر

ایڈیلیڈ( اسپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان بورڈر گواسکر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔آسٹریلوی فاسٹ بالر جوش ہیزل ووڈ انجری کا شکار ہو کر دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ۔ شین ایبٹ اور برینڈن ڈوگیٹ کو آسٹریلوی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے واضح رہے کہ بورڈر گواسکر ٹرافی کا دوسرا ڈے نائٹ ٹیسٹ 6 دسمبر سے ایڈیلیڈ میں شروع ہو گا، 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں بھارت کو ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں