ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق رکن اسمبلی کے بیٹے نے بیوی اوربچوں کو گولیاں مارکر خودکشی کرلی

The son of the former membe

ملتان: گھریلو جھگڑے پر باپ نے بیوی اور دو بچوں کو گولیاں مار کر خود بھی زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔

ذرائع کے مطابق سابق ایم پی اے طارق نعیم اللہ کے بیٹے معروف نے اپنی کار میں بیوی بچوں کو بٹھایا،پسٹل سے پہلے دونوں بچوں اور بیوی کو گولی ماری پھر اپنے سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کی حالت نازک ہے جب کہ باپ اور دونوں بچے موقع پر جاںبحق ہوگئے ۔

وقوعہ کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئیں اورواقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

ایس ایس پی آپریشنز ملتان کے مطابق معروف سابق ایم پی اے مرحوم طارق نعیم اللہ کا بیٹا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں