ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ دھرتی کے اصل وارث سندھی ہیں، سنی رابطہ کونسل

ہنگورجہ (نمائندہ جسارت) سنی رابطہ کمیٹی سیدنا علی المرتضیٰ گڈیجی کی جانب سے تحفظ ناموس صحابہ ؓواہل بیت کانفرنس خاصخیلی ہائوس میں منعقد ہوئی، جس میں سنی رابطہ کمیٹی سندھ کے صدر پیر سید غازی پرل شاہ بخاری، عبدالرشید جاگیرانی، عبدالعزیز وسان، قاری مشکور احمد راجپر، جمیل احمد لونڈ اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حق اور سچ کی راہ پر چلنے کا درس اسلام نے دیا ہے، دریائے سندھ سے 6 نہروں کا نکالنا سندھ کے حق پر ڈاکا ہے جسے ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا، ہم اس کی مخالفت کرتے ہیں، سندھ کی دھرتی کے اصل وارث سندھی ہیں جو سندھ کی زمین پر قبضہ نہیں ہونے دیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں