ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سونے کی قیمت ریکارڈ بلندی پرپہنچ گئی

 عالمی اور ملکی سطح پر سونے کی قیمت ریکارڈ بلندی پرپہنچ گئی۔فروری کے 16 کاروباری دنوں میں ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 16 ہزار روپے اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 800 روپے اضافے سے 3 لاکھ 8 ہزار روپے ہے۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 258 روپے اضافے سے 2 لاکھ 64 ہزار 60 روپے ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 34 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 944 ڈالر فی اونس ہے۔

اشتہار

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں