ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جیل میں قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کا قانون بحال

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے جیل میں قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کا قانون بحال کر دیا۔

میڈیاذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں جیل میں قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کا قانون کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بینچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔لارجر بینچ نے جیل میں قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کا قانون کالعدم قرار دینے کا سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کر دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بینچ نے سنگل بینچ جسٹس سردار اعجاز اسحاق کا فیصلہ معطل کیا، جیل میں قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کا قانون بحال کر دیا گیا۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں