ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوئٹہ پشاور جعفر ایکسپریس کی آمد و رفت 4 روز کے لیے معطل

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی آمد و رفت سکیورٹی خدشات کے پیش نظر چار روز کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔

ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس کی آمد و رفت 9 نومبر سے 12 نومبر تک بند رہے گی۔

پاکستان ریلوے نے اطلاع دی ہے کہ ٹرین 8 نومبر بروز ہفتہ مقررہ وقت پر پشاور کے لیے روانہ ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں