ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مالاکنڈ، شانگلہ، بونیر میں زلزلے کے جھٹکے: شدت 5.3 ریکارڈ

مالاکنڈ: خیبر پختونخوا کے مالاکنڈ، شانگلہ، بونیر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 216 کلومیٹر تھی۔

زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا، زلزلے کے باعث شہری کلمہ طیبیہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے، فی الحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں