ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز کیخلاف شکایات داخل دفتر

اسلام آباد:  اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف شکایات کو داخل دفتر کرتے ہوئے 6 ججز کے خط کا معاملہ مؤخر کردیاگیا۔

میڈیا ذرائع کی رپورٹ کے مطابق مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا ، جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس کا پہلا ایجنڈا کونسل کی اپنی خود احتسابی تھا جبکہ اجلاس میں ججز کیخلاف شکایات کا جائزہ لیا گیا۔سپریم جوڈیشل کونسل نے اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کے خلاف 23 شکایات داخل دفتر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے اعلیٰ عدلیہ کے 6 ججوں کے خط کے معاملے کو مؤخر کرتے ہوئے رائے دی کہ یہ معاملہ سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں