ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سرینگر کے بربر شاہ میں گاڑی کی زد میں آکر 7 سالہ بچی جاں بحق

سرینگر/سرینگر شہر کے بربرشاہ علاقے میں اتوار کی شام ایک گاڑی کی زد میں آکر 7 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔حکام کے مطابق، بربرشاہ کے قریب ایک گاڑی کی ٹکر سے بچی شدید زخمی ہوگئی، جسے فوری طور پر ایس ایم ایچ ایس اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم ڈاکٹروں نے اسے اسپتال پہنچنے پر مردہ قرار دے دیا۔
متوفی بچی کی شناخت سدرادختر سجاد احمد، ساکن بہار، کے طور پر ہوئی ہے۔حکام نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں