القمر قومی کھیل ،ہاکی میں سندھ اور بلوچستان کو شکست نومبر 13, 2019 پشاور(سید وزیر علی قادری )33ویں قومی کھیلوں کے سلسلے میں منگل کے روز ہاکی کے دو میچز کھیلے گئے جن میں پاکستان۔۔۔
القمر محمود مولوی باسکٹ بال ٹورنامنٹ ،عثمان کلب کا فاتحانہ آغاز نومبر 13, 2019 کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ۔۔۔
محمد آصف ورلڈ اسنوکر ٹائٹل جیت کر وطن واپس پہنچ گئے نومبر 13, 2019 کراچی (اسٹاف رپورٹر) ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے والے پاکستانی محمد آصف کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔۔۔۔
پاکستان سے ٹیسٹ سیریز: آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان آج ہوگا نومبر 13, 2019 سڈنی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے آسٹریلوی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان منگل کو ہوگا، فاسٹ۔۔۔
القمر کرکٹ کو کرپشن فری بنانے کے لیے عملی اقدامات کا آغازہوگیا نومبر 13, 2019 لاہور(آئی این پی)کلب کی سطح سیکرکٹ کو کرپشن فری بنانے کے لئے عملی اقدامات کا آغاز کردیا گیا،کلب کرکٹ میں پہلی مرتبہ۔۔۔
القمر قومی گیمز کا افتتاح آفیشلز کھلاڑیوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام نومبر 13, 2019 پشاور(سید وزیر علی قادری)33ویں قومی کھیل پشاور میںشروع ہوگئے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے افتتاح کیا۔نیشنل گیمز میں بلوچستان کے 415۔۔۔
القمر ٹیسٹ سیریز میں غلطیاں نہیں دہرائی جائیں گی،مصباح نومبر 13, 2019 سڈنی(جسارت نیوز) مصباح الحق کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے، پاکستان۔۔۔
القمر قائداعظم ٹرافی کا 8 واں مرحلہ مکمل ،خیبر پختونخواہ کامیاب نومبر 13, 2019 کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے آر ایل اسٹیڈیم راولپنڈی میں خیبرپختونخوا نے بلوچستان کو 83 رنز سے شکست دے دی۔ 216 رنز کے تعاقب۔۔۔
القمر قومی کھیل ،آرمی اول واپڈا اور بحریہ دوسرے اور تیسرے نمبر پر نومبر 13, 2019 پشاور(سید وزیر علی قادری)پشاور میں 33 ویں قومی کھیلوں کے پہلے روز مقابلوں کے اختتام پر مجموعی طور 16 گولڈ میڈلز اپنے۔۔۔
القمر سندھ نے قومی انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا نومبر 13, 2019 کراچی (اسٹاف رپورٹر)رانا نوید کرکٹ اکیڈمی شیخوپورہ میں کھیلے گئے قومی انڈر 19، 3 روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں سندھ نے۔۔۔