English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان سے ٹیسٹ سیریز: آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان آج ہوگا

سڈنی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے آسٹریلوی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان منگل کو ہوگا، فاسٹ بولر جیمز پیٹنسن مسلسل طویل فارمیٹ کے میچز کھیلنے کے خواہاں ہیں، ان کی ایشنز سیریز کے دوران 3 برس بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی ہوئی تھی تب سے ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے یہ خیال رکھا جارہا ہے کہ ان پر کام کا زیادہ بوجھ نہ پڑے۔ پیٹنسن سمجھتے ہیں کہ وہ مسلسل ٹیسٹ میچز کھیلنے کے لیے مکمل فٹ ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے