ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

محمد آصف ورلڈ اسنوکر ٹائٹل جیت کر وطن واپس پہنچ گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے والے پاکستانی محمد آصف کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔ محمد آصف جیسے ہی ٹرمینل سے باہر آئے تو کراچی ایئرپورٹ کا لائونج پاکستان زندہ باد اور محمد آصف زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا، تاہم ہمیشہ کی طرح اس بار بھی کوئی حکومتی عہدیدار آصف کو خوش آمدید کہنے ایئرپورٹ نہیں پہنچا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں