English Al Qamar Urdu جون 21, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ویرات کوہلی نے ون ڈے میں ایک اور ریکارڈ پر قبضہ کرلیا

ڈربن( اسپورٹس ڈیسک) بھارتی ٹیم کے کپتان اور اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کا ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ وہ ٹیسٹ کھیلنے والی ٹمام ٹیموں ے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سنچریاں بناکر سچن ٹنڈولکر اور سنتھ جے سوریا کے ہم پلہ ہوگئے ۔بطور کپتان تیز ترین 11سنچریاں بناکر نئی تاریخ رقم کردی، اس کے ساتھ ساتھ وہ بحیثیت کپتان زیادہ سنچریاں بنانے والے مشترکہ طورپر دنیا کے تیسرے کرکٹر بن گئے ،کوہلی نے یہ کارنامہ جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں انجام دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے