English Al Qamar Urdu جون 21, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شاہ رخ نے کی دلیپ کمار کی قیادت

ممبئی (اے پی پی ) اداکار شاہ رخ خان اداکار دلیپ کمار کی عیادت کرنے ان کے گھر پہنچ گئے۔ شاہ رخ دلیپ کمار کی خیریت دریافت کرنے کے لیے گزشتہ روز ان کے گھر پہنچے اور دلیپ کمار کے ساتھ اپنی تصویر بھی لی جس میں شاہ رخ خان نے ان کا ہاتھ پکڑ رکھا ہے جبکہ انہوں نے شال اور کرتا پہن رکھا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے