English Al Qamar Urdu جون 21, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی ایس ایل تھری جیت کر کراچیکے عوام کو تحفہ دیں گے، سرفراز احمد

کراچی (آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ لاہوریوں کو انٹرنیشنل اسٹارز کی میزبانی اور انہیں اپنی نظروں کے سامنے ایکشن میں دیکھنے کا موقع مل چکا اب کراچی کی باری ہے پی ایس ایل تھری کا ٹائٹل جیت کر کراچی کی عوام کو تحفہ دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے