شعیب اختر پی سی بی چیئرمین کے مشیر مقرر فروری 19, 2018فروری 19, 2018 0 تبصرے 550 مناظر لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر کو کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا مشیر برائے کرکٹ افیئرز مقرر کیا گیا ہے۔