English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

رقوم کی منتقلی بینک یا منی ایکسچینج سے کی جائے ،اسٹیٹ بینک

القمر

کراچی: اسٹيٹ بينک آف پاکستان نے عوام کو منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی فنانسنگ سے محفوظ رکھنے کی مہم شروع کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک نے غير قانونی فارن ايکس چينج آپريٹرز کو خبردار کیا ہے کہ فارن کرنسی کی غير مجاز خريد و فروخت اور منتقلی غير قانونی ہے اس لیے صرف مجاز بينکوں اور ايکس چينج کمپنيوں کو ہی زرمبادلہ کا کاروبار کرنے کی اجازت ہے۔

اسٹیٹ بینک نے واضح کیا ہے کہ غير قانونی زرمبادلہ کے کاروبار ميں ملوث افراد يا ادارے کے خلاف ہوگی اور غير قانونی کرنسی کے کاروبار اور حوالہ، ہنڈی آپريٹرز کے خلاف کارروائی ہوگی۔ مرکزی بینک نے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ وہ صرف مجاز بينکوں اور ايکس چينج کمپنيوں کے ذريعے زرمبادلہ کی منتقلی کريں اور اپنی ٹرانزيکشن کی سسٹم جنريٹڈ آفيشل رسيد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے