English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بارش سے ہلاکتوں پر اداکار نیر اعجاز بھی اہالیان کراچی کی آواز بن گئے

القمر

کراچی (نیٹ نیوز) اداکار نیر اعجاز بھی کراچی والوں کی آواز بن کر میدان میں آگئے، اداکار نے فیس بک پر جاری کردہ ایک وڈیو میں کراچی میں ہونے والی بارشوں کے دوران بچوں اور بڑوں کے جاں بحق ہونے پر دکھ اور کے الیکٹرک پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ 70 سال میں دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی لیکن ہم آج بھی اتنے ناکارہ اور گئے گزرے ہیں کہ آج اگر بارش ہوتی ہے اور بچے باہر کھیلنے نکلتے ہیں تو وہ کرنٹ لگنے کی وجہ سے مر جاتے ہیں۔ ہمارا وقت پر بِل دینا اور ٹیکس بھرنے کا صلہ یہ دیا جائے گا کہ آج ہمارے بچے اس طرح مریں گے؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے