English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مقبوضہ کشمیر میں دو نوجوان گرفتار

مقبوضہ کشمیر میں دو نوجوان گرفتار

سری نگر(ساؤتھ ایشین وائر)

مقبوضہ جموں وکشمیر میں سیکیورٹی فورسز نے و سطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے نارانگ علاقے سے دو نوجوانوں کو ایک آپریشن کے دوران گرفتار کیا ہے۔
پولیس کی جانب سے ان کی شناخت ابھی تک سامنے نہیں آسکی ۔ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے گذشتہ 15 دنوں میں نوجوانوں کو گرفتار کرنے کا یہ پانچواں آپریشن تھا۔
بتایا جاتا ہے کہ یہ دونوں نوجوان جموں ڈویژن کے ضلع راجوری کے رہائشی ہیں۔
اس سے قبل ، بھارتی فوج نے گنگ بل کے جنگلات میں ایلیٹ کمانڈوز کواتار ا جہاں سیکیورٹی فورسز نے پہاڑوں میں عارضی بیس کیمپ بھی قائم کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے