English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بابری مسجد کیس کے فیصلے سے قبل ایودھیا میں دفعہ144نافذ

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش( یوپی) کے ضلع ایودھیا میں بابری مسجد کیس کے فیصلے سے قبل ہی دفعہ144 نافذ کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں بابری مسجد کیس کی سماعت چیف جسٹس رنجن کو گئی کی سربراہی میں5 رکنی بیخکررہا ہے اور یہ اس کیس کی سماعت کا آخری ہفتہ ہے۔مسلمانوں کی جانب سے سینئر ایڈووکیٹ راجیو دھون نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ کیا وجہ ہے کہ اس کیس کی سماعت کے دوران صرف مسلمانوں سے ہی سوال کئے جارہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے