English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پنجاب میں وزرا اور سیکریٹریز کے غیرملکی دوروں پر پابندی عائد

القمر

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی وزرا اور سیکریٹریز کے غیر ملکی دوروں پر پابندی عائد کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی و زراء اور سیکریٹریز کے غیر ملکی دوروں پر پابندی عائد کردی، پابندی کا اطلاق فی الفور ہوگا اور یہ پابندی تا حکم ثانی جاری رہے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے اس حکم کا مقصد پنجاب حکومت کے خزانے سے بوجھ کم کرنا ہے اور یہ حکم وزیر اعظم کی کفایت شعاری پالیسی کا تسلسل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے