راولپنڈی: تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شفا اسپتال منتقلی نہ ہونے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے ایک روز قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شفا اسپتال منتقلی، صحت کی سہولتیں فراہم کرنے، ذاتی معالج اور ملاقاتیں بحال کرنے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جمعیت علمائے اسلام اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا متحدہ اپوزیشن کے قیام پر اتفاق
جمیعت علمائے اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے درمیان متحدہ اپوزیشن کے قیام پر اتفاق ہوگیا ہے جس کا آغاز پارلیمنٹ سے ہوگا۔ سربراہ جمیعت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن اتحاد کا اعلان کیا، جس سے قبل جمعیت علمائے اسلام اوراپوزیشن اتحاد کے مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نئی انتظامیہ کا نوجوانوں کو ملازمتیں دینے کا فیصلہ
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے لمبے عرصے کے بعد فضائی میزبانوں کی بھرتیوں کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے فضائی میزبانوں کی بھرتیوں کا اعلان کردیا اور ان کا عمل نئے جہازوں کی خریداری سے قبل ہوگا۔ پی آئی اے انتظامیہ نے نئے جہازوں کی خریداری مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا حکومت نے 50 شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کی سفارش کردی
خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے سے سے مزید 50 شخصیات کو سول ایوارڈز کیلئے سفارشات وفاق کو ارسال کردیں جس میں آئی جی خیبرپختونخوا ہلال شجاعت، سی سی پی او پشاور کو تمغہ شجاعت دینے کی سفارش کی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رواں برس سول ایوارڈز کیلئے خیبر پختونخوا کو نظر انداز کرنے پر شدید مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کے میکنیزم کے تحت پیٹرولیم مصنوعات میں تبدیلی کی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ایک مزید پڑھیں
گوگل نے پاکستان میں پہلا دفتر کھول لیا، ملک کو اس سے کیا فائدہ پہنچے گا؟
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا پہلا مقامی دفتر اسلام آباد میں قائم کر دیا جسے ملک کی ڈیجیٹل معیشت، آئی ٹی سیکٹر اور نوجوانوں کیلئے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہ تقریب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف، گوگل کے نائب مزید پڑھیں
بیرون ملک بھیک مانگنے کے الزام میں ایک سال کے دوران 950 پاکستانی ڈی پورٹ
کراچی: بیرون ملک بھیک مانگنے کے الزام میں ایک سال کے دوران 950 پاکستانی ڈی پورٹ کیے گئے۔ پاکستان سے باہر جاکر بھیک مانگنے کے الزام میں امریکا سمیت مختلف ممالک سے ایک سال کے دوران 950 پاکستانی ڈی پورٹ کیے گئے، جبکہ کراچی ایئرپورٹ پر بھیک مانگنے کی غرض سے بیرون ملک جانے والے مزید پڑھیں
کراچی؛ سرکاری دفتر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، محکمہ تعلیم کا ملازم جاں بحق
کراچی: کورنگی نمبر 5 میں ڈی ایم سی کالج آف ایجوکیشن کے دفتر میں فائرنگ کے نتیجے میں 55 سالہ امتیاز حسین جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 2 نامعلوم ملزمان سرکاری دفتر میں داخل ہوئے اور امتیاز حسین کو براہ راست فائرنگ کا نشانہ بنانے کے بعد فرار ہوگئے۔ مزید پڑھیں
ہچیسن پورٹس پاکستان کا جدید آلات کی تنصیب کے لیے 76 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
کراچی: پاکستان کے واحد جدید ترین ڈیپ واٹر کنٹینر ٹرمینل ہچیسن پورٹس پاکستان نے اپنی آپریشنل استعداد اور کارکردگی میں اضافے کے لیے 2026ء اور 2027ء کے دوران 76 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری پر مشتمل بڑے اَپ گریڈیشن پروگرام کا اعلان کردیا۔ پروگرام کے تحت دو الیکٹرک ریموٹ کنٹرولڈ کوے کرینز، 17الیکٹرک ریموٹ کنٹرولڈ ربڑ مزید پڑھیں
نواز شریف کی 90 شاہراہِ قائداعظم آمد، متعلقہ افسران سے اہم ملاقاتیں
لاہور: صدر مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف ایوانِ وزیراعلیٰ، 90 شاہراہِ قائداعظم پہنچ گئے، جہاں متعلقہ افسران سے ان کی اہم ملاقاتیں ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق متعلقہ افسران کی جانب سے نواز شریف کو لاہور سے متعلق مختلف امور پر بریفنگ دی گئی۔ لاہور کی خوبصورتی اور شہر کی تزئین و آرائش کے منصوبوں مزید پڑھیں