ملک میں اس وقت لنگڑا نظام ہے، آئین کے مطابق صوبے بننے چاہئیں، محمد علی درانی

لاہور: سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت لنگڑا نظام ہے، آئین کے مطابق جہاں ضرورت ہو وہاں نئے صوبے بننے چاہئیں، بلدیاتی اداروں کے بغیر نظام حکومت مؤثر نہیں ہوسکتا۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد علی درانی نے کہا کہ ابھی دو نئے مزید پڑھیں

باصلاحیت نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ باصلاحیت نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی پر عمل درآمد کا جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت  ہوا، جس میں پالیسی کے تحت نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے اقدامات کا مزید پڑھیں

بجلی مناسب قیمت پر صارفین تک پہنچانے کے حوالے سے مربوط توانائی پلان کی منظوری

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا، اجلاس میں پاور ڈویژن کی جانب سے نیشنل الیکٹریسٹی پلان 2023-2027 میں ترامیم پیش کی گئیں۔ کابینہ کمیٹی نے ترامیم کی منظوری دیتے ہوئے ہدایت کی کہ ترامیم کے حوالے سے حکومت خیبر پختونخوا اور نیشنل مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس، جے یو آئی نے ضم شدہ قبائلی اضلاع میں ٹیکسز کے نفاذ کی مخالفت کردی

جمعیت علما اسلام نے ضم شدہ اضلاع فاٹا اور پاٹا میں ٹیکسوں کے نفاذ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی مشکلات نہ بڑھائی جائیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ اجلاس کے آغاز پر فاٹا اضلاع میں ٹیکسوں کے معاملے پر گرما گرم بحث ہوئی جس میں مولانا عطا الرحمان نے کہا کہ فاٹا مزید پڑھیں

تمام محکموں میں غیرضروری اخراجات میں کمی سے دو ارب کی بچت ہوگی، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے کہا ہے کہ حکومت نے تمام محکموں میں ٹی اے ڈی اے، فیول سمیت دیگر غیرضروری اخراجات میں کمی کی تجویز پیش کی ہے، جس سے دو ارب روپے کی بچت ہوگی۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے سیکریٹری خزانہ کی غیر ترقیاتی بجٹ برائے مالیاتی سال 27-2026 کے مزید پڑھیں

توانائی کے قومی انٹیگریٹڈ پلان 2027 تا 2060 کے اعلیٰ سطح کے ڈیزائن کی منظوری دے دی گئی

کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے قومی انٹیگریٹڈ انرجی پلان 2027 تا 2060 کے اعلیٰ سطح کے ڈیزائن کی منظوری دے دی ہے اور پاور ڈویژن کی جانب سے اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ پاور ڈویژن سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی انٹیگریٹڈ انرجی پلان توانائی کے شعبے کے لیے طویل المدتی اور مربوط فریم مزید پڑھیں

حکومت کا عمران خان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپیل دائر کرنے کا اعلان

سپریم کورٹ کے عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے پر حکومت نے نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے بانی پی ٹی آئی کیس کے حوالے سے عدالتی سماعت پر اہم گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے، فیملی اور ذاتی معالج سے ملاقاتوں کا حکم

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی سے بہنوں سمیت دیگر کی ملاقات اور ذاتی معالجین تک رسائی کے کیس میں سپریم کورٹ نے عمران خان کو آئندہ سماعت تک اسلام آباد کے الشفاء اسپتال منتقل کرنے جبکہ عظمیٰ خان اور ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان سے ملاقات کروانے کا حکم دے دیا۔ سیکرٹری جنرل پی مزید پڑھیں

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے: 5 زخمی ڈاکوؤں سمیت 6 ملزمان گرفتار، بھاری مالِ مسروقہ برآمد

کراچی میں تیموریہ، لیاقت آباد اور منگھوپیر پولیس نے مختلف مبینہ مقابلوں کے دوران 5 زخمی سمیت 6 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ، موبائل فونز، نقد رقم اور موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔ تیموریہ پولیس کے مطابق بفرزون نمک بینک کے قریب مبینہ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کیا مزید پڑھیں

پشاور میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، ڈرائیور زخمی

پشاور کے علاقے چمکنی میں فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ان کا ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات پیش آیا جبکہ قتل کا مقدمہ مقتول اہلکار کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ چمکنی میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق پولیس اہلکار اپنے مزید پڑھیں