پاک فوج کے 5 لیفٹیننٹ جنرلز کے مختلف عہدوں پر تقرریاں، تبادلے

راولپنڈی: پاک فوج میں اعلیٰ عہدوں پر مزید تقرریاں اور تبادلے سامنے آئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق جن 5 لیفٹیننٹ جنرل کی مختلف عہدوں پر تقرریاں کی گئی، ان میں لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف، لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس، لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیا، لیفٹیننٹ مزید پڑھیں

پنجاب پولیس نے تھانوں میں موبائل، سمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں پولیس کی جانب سے تھانوں میں موبائل فون کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ صوبائی اے آئی جی آپریشنز کی طرف سے پیر کو جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن میں نشاندہی کی گئی ہے کہ ہدایات کے باوجود پولیس اہلکاروں کو موبائل فون استعمال کرتے پایا گیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے کی انڈیا میں سیاسی پناہ کی درخواست

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والی حکمراں جماعت تحریک انصاف کے سابق اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی بلدیو کمار نے ملک چھوڑ کر انڈیا میں سیاسی پناہ کی درخواست دائر کردی ہے۔ انڈیا کے خبررساں ادارے ایشین نیوز انٹرنیشنل (اے این آئی) سے گفتگو کرتے ہوئے بلدیو کمار نے الزام لگایا کہ پاکستان مزید پڑھیں

آرمی چیف سے سینٹ کام کے کمانڈر کی ملاقات، افغانستان اور کشمیر پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: امریکی سینٹرل کمانڈ ( سینٹ کام ) کمانڈر جنرل کینتھ مکینزی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی اور افغانستان اور کشمیر کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری پریس ریلیز کے مطابق سینٹ کام کمانڈر سے ملاقات میں مزید پڑھیں