کراچی: جعلی اکاؤنٹس کیس میں مراد علی شاہ نے بار پھر پیشی سے معذرت کر لی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے نیب پنڈی کو پیشی سے معذرت کا خط لکھ دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے خط میں لکھا ہے کہ 24 ستمبر کی پیشی کا تاخیر سے نوٹس ملا، مقدمے سے متعلق سوالنامہ ارسال کر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مودی کے مکروہ عزائم دنیا کے سامنے بے نقاب ہو رہے ہیں: شاہ محمود
نیویارک: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مودی کے مکروہ عزائم دنیا کے سامنے بے نقاب ہو رہے ہیں، ٹرمپ کے ساتھ خطاب میں نریندر مودی اپنا مکروہ چہرہ نہیں چھپا سکتا، مقبوضہ وادی میں سکول بند، ہر طرف خوف کا ماحول ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں کشمیری رہنماؤں مزید پڑھیں
‘نیب نے 22 ماہ میں برآمد کیے گئے 71 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرادیے’
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے اپنے ادارے کے آپریشن ونگ کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 22 ماہ سے زائد عرصے میں 71 ارب روپے برآمد کیے۔ رپورٹ کے مطابق ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ ‘ گزشتہ 22 مزید پڑھیں
سب سے زیادہ کرپشن پٹواری نظام میں ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شہری علاقوں میں پٹوارخانوں پر پابندی کے فیصلہ کے خلاف نظرثانی درخواستوں پر تمام صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹسز جاری کرکے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں بینچ نے قرار دیا کہ تمام صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز اپنے صوبائی قانون کو مدنظر رکھ کر جواب داخل کریں۔ جسٹس مزید پڑھیں
سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی حمایت کا اعادہ
جدہ: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مسئلہ کشمیر پر دیرینہ حمایت اور یکجہتی کا اعادہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ حفیظ شیخ، معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی ذوالفقار بخاری، سیکریٹری خارجہ سہیل مزید پڑھیں
چلاس کے قریب مسافرکوچ الٹنے سے 26 افراد جاں بحق
چلاس: شاہراہ کاغان پر مسافر کوچ الٹنے سے 26 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق اسکردو سے راولپنڈی جانے والی مسافرکوچ چلاس کے قریب بابوسر ٹاپ اورگیتی داس کے درمیان سڑک کنارے موجود چٹان سےٹکراکرالٹ گئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام فوری طور پر پہنچ گئے۔ دیامرپولیس کنٹرو ل روم کے مزید پڑھیں
ملک بھر میں ڈینگی کی وبا؛ 10 ہزار مریضوں میں وائرس کی تصدیق
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ڈینگی کے 10ہزار مریضوں کی تصدیق ہو چکی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں 10ہزار ڈینگی مریضوں کی تصدیق ہو چکی ہے، پنجاب میں ڈینگی کے 2363، سندھ 2258 مزید پڑھیں
2 ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر کے بیرونی قرضے، سال میں13 ارب ڈالر لینے کا منصوبہ
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر کے بیرونی قرضے لیے ہیں جو گزشتہ سال اسی عرصہ کے دوران لیے گئے قرضوں کے مقابلے میں 108 فیصد زائد ہیں۔ غیرملکی قرضوں میں یہ اضافہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے بعد سے شروع ہوا ، آئی ایم ایف مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں متوقع ’’احتجاج‘‘ سے نمٹنے کیلیے مشاورت
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آئندہ ماہ اکتوبر میں اسلام آباد میں متوقع ’’ احتجاج ‘‘ سے نمٹنے کے لیے مختلف آپشنز پر حکمت عملی ترتیب دینے کے لیے مشاورت شروع کردی۔ یہ آپشنز مختلف نکات پر مشتمل ہیں، ان میں دھرنے کی اجازت دینے یا نہ دینے کا مزید پڑھیں
ادارے حدود سے تجاوز کریں تو ملک کمزور پڑ جاتے ہیں، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
کراچی: سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ ادارے حدود سے تجاوز کریں تو ملک کمزور پڑ جاتے ہیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے یہ واضح کیا تھا کہ پاکستان ایک جمہوری ملک ہوگا، ملک کے آئین مزید پڑھیں