نیو یارک: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں امن ہماری حکومت کا اہم وژن ہے اورچاہتے ہیں افغان امن عمل کے لیے مذاکرات جلد بحال ہوں۔ وزیراعظم عمران خان سے زلمے خیل زاد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں افغان امن عمل پرپاکستان اورامریکی مشترکہ کوششوں پر بات چیت کی گئی جب کہ وزیراعظم نے افغانستان کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
غریب آدمی کا معیارزندگی بلند دیکھنا عمران خان کا نصب العین ہے،فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ غریب آدمی کا معیارزندگی بلند دیکھنا عمران خان کا نصب العین ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ عمران خان عام آدمی کے ساتھی ہیں، غریب آدمی کا معیارزندگی بلند دیکھنا عمران خان کا نصب العین ہے، مزید پڑھیں
پراپرٹی میں فراڈ سے کیسے بچا جائے
(1)پہلے آپ جس سوسائٹی میں پراپرٹی پرچیز کر رہے ہیں اس کو دیکھیں MDA یہ جو بھی ادارے اس کی اپروول کی پرمیشن رکھتے ہوں کیا ان کا این او سی موجود ہے وغیرہ ہے (2 ) پیپر وغیرہ چیک کروائے اسی بندے کے نام پر ہیں بیانہ والی چیز لینے سے گریز کریں اگر مزید پڑھیں
پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے بے بنیاد بیان کوسختی سے مسترد کردیا
اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کا بالاکوٹ میں دہشت گردی کے کیمپ دوبارہ فعال کرنے کے الزام کوسختی سے مسترد کردیا۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بالاکوٹ میں دہشت گردی کے کیمپ دوبارہ فعال کرنے کا الزام بے بنیاد ہے، دراندازی کے الزامات مقبوضہ کشمیرمیں مظالم سے بین الاقوامی مزید پڑھیں
پاکستان میں زلزلہ، آرمی چیف نے پاک فوج کو ریسکیو آپریشن کی ہدایت کردی
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے زلزلے کے بعد فوری ریسکیو آپریشن کی ہدایت کر دی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوری طور پر میرپور آزاد کشمیر میں سول انتظامیہ کی مدد کیلئے ریسکیو مزید پڑھیں
ایک آمر آکر دو منٹ میں پارلیمنٹ کو اڑا دیتا ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جنگلات کی کٹائی کے حوالے سے دائر درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ ایک آمر آکر دو منٹ میں پارلیمنٹ کو اڑا دیتا ہے۔ جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے خیبر پختونخوا میں جنگلات مزید پڑھیں
تقسیم ہند: کیا انڈیا سے آئے جونا گڑھ کے رہائشیوں کو پاکستان کی شہریت مل سکتی ہے؟
پیر کے روز سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس صلاح الدین پہنور اور جسٹس شمس الدین عباسی پر مشتمل ڈویزن بینچ کے روبرو ایک ایسی درخواست کی سماعت ہوئی جس میں جونا گڑھ کے ایک رہائشی نے پاکستان کی شہریت نہ ملنے کی شکایت کی۔ درخواست گزار چھوٹو میاں کے مطابق ان کا چار افراد پر مزید پڑھیں
نیویارک کا روزویلٹ ہوٹل اور پاکستانی حکمران
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کی غرض سے نیویارک میں سات دن قیام کے لیے تبدیلی اور سرکاری وسائل کے بے دریغ استعمال کو ترک کرنے کے انتخابی نعروں سے اقتدار میں آنے والے عمران خان نے روزویلٹ ہوٹل کا انتخاب کیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے پیش رو مزید پڑھیں
نمرتا کیس میں ساتھی طالبعلم مہران ابڑو کے مزید اہم انکشافات
لاڑکانہ کے ڈینٹل کالج کے ہاسٹل میں فائنل ایئر کی طالبہ نمرتا کی پراسرار موت کی تحقیقات جاری ہیں اور تفتیش کے دوران ساتھی طالب علم مہران ابڑو نے مزید انکشافات کیے ہیں۔ پولیس حراست میں موجود نمرتا کے ساتھی طالب علم مہران ابڑو نے پولیس کو دیئے گئے بیان میں بتایا ہے کہ نمرتا مزید پڑھیں
موٹرویز کی تعمیر میں اربوں روپے کی بےضابطگیوں کا انکشاف
اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے کراچی لاہور، سکھر ملتان اور حویلیاں تھاکوٹ موٹروے کی تعمیر میں زائد ادائیگیوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی آڈٹ رپورٹ میں ملک کی تین اہم موٹرویز میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، کراچی لاہور موٹروے کے لاہورعبدالحکیم سیکشن ، سکھر مزید پڑھیں