زلزلہ زدہ علاقوں میں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری، مزید ادویات اور پانی کی ضرورت

 اسلام آباد: زلزلہ زدہ علاقوں میں آفٹر شاکس کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری ہے جب کہ بارش کے باعث کئی علاقوں میں امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کی دوپہر آنے والے آفٹر شاکس دیگر کے مقابلے میں زیادہ شدید نوعیت کے مزید پڑھیں

پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال تیزی سے بہتر ہورہی ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال تیزی سے بہتر ہورہی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے شیخ علی بن عبداللہ الثانی کی ملاقات، شیخ علی بن عبداللہ الثانی انٹرنیشنل اسلامک بینک کے چیف مزید پڑھیں

حکومت سندھ کا کراچی میں پانی چوروں کے خلاف گرانڈ آپریشن کا فیصلہ پانی چوروں کے خلاف ایف آئی آر درج کروا کر سزائیں دلوائی جائیں گی۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ

حکومت سندھ کا کراچی میں پانی چوروں کے خلاف گرانڈ آپریشن کا فیصلہ پانی چوروں کے خلاف ایف آئی آر درج کروا کر سزائیں دلوائی جائیں گی۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ حکومت سندھ نے کراچی میں پانی چوروں کے خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ کرلیا ہے اور پانی چوروں کے خلاف ایف مزید پڑھیں

وزیراعظم کی امریکی قانون سازوں سے ملاقات، بھارتی مظالم سے آگاہ کیا

وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں پر بھارتی فورسز کی جانب سے پیلٹ گنز کی شیلنگ اور اس کے زہریلے اثرات کے حوالے سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کی تعریف کی۔ اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ‘مقبوضہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی رپورٹ کشمیریوں کے ساتھ سول مزید پڑھیں

مرتضیٰ بھٹو: وہ بھٹو جو اپنی بہن بینظیر کے دور حکومت میں مارے گئے

جب دنیا میں سیاسی خاندانوں کی بات آتی ہے تو سب سے پہلے کینیڈی خاندان کا نام لیا جاتا ہے۔ اس کے بعد انڈیا کے نہرو گاندھی خاندان اور پاکستان کے بھٹو خاندان کا نام آتا ہے۔ ان تینوں گھرانوں میں ایک قدر مشترک یہ ہے کہ ان کے بیشتر افراد طبی موت نہیں مرے۔ مزید پڑھیں

زلزلہ زدہ علاقوں میں بارش کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات، ادویات اور پانی کی قلت

اسلام آباد: زلزلہ زدہ علاقوں میں 3 دن بعد معمولات معمول پر آنے لگے ہیں تاہم بارش کے باعث کئی علاقوں میں امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کی جانی و مالی نقصان کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، جس کے مطابق زلزلے میں 38 مزید پڑھیں

آزاد کشمیر اور جہلم میں ایک بار پھر زلزلہ، 32 افراد زخمی

آزاد کشمیر کے علاقے میر پور اور پاکستان کے شہر جہلم میں دو روز قبل آنے والے زلزلے کے آفٹر شاکس کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اور زلزلے کے تازہ ترین جھٹکوں میں 32 افراد زخمی ہو گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق آزاد کشمیر میں میرپور کے علاقے ساہنگ ککری اور ملحقہ علاقوں مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کی حافظ سعید کو منجمد بینک اکاؤنٹس سے رقم نکالنے کی اجازت

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کالعدم جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید کو بینک اکاؤنٹ سے رقم نکالنے کی اجازت دے دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حافظ محمد سعید سمیت 3 افراد کی جانب سے سلامتی کونسل میں درخواست دی گئی کہ وہ اپنے اہل خانہ کے واحد کفیل ہیں، پاکستانی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں زلزلے کے آفٹر شاکس، جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی

مظفر آباد: آزاد کشمیر میں زلزلے کے آفٹر شاکس جاری ہیں جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی اور 452 افراد زخمی ہیں۔ آزاد کشمیر میں زلزلے کے مزید جھٹکے محسوس ہوئے ہیں جس کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔ خوف کے باعث مردوں نے سڑکوں کے کنارے گرین بیلٹ پر مزید پڑھیں

زلزلے سے متعلق بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا جس کی مذمت کرتی ہوں، فردوس عاشق

میرپور: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ زلزلے اور تبدیلی سے متعلق ان کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا جس کی وہ مذمت کرتی ہیں۔ میرپور آزاد کشمیر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مزید پڑھیں