کوئٹہ:الیکشن ٹربیونل نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کو نا اہل قرار دیدیا

کوئٹہ: الیکشن ٹریبونل نے حلقہ این اے 265 کی انتخابی عذرداری پر فیصلہ سناتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی بطور ایم این اے کامیابی کو کالعدم قرار دے دیا۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما لشکری رئیسانی نے قاسم سوری کی بطور ممبر قومی اسمبلی کامیابی کو چلینج کیا تھا جس پر وکلاء مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر، اقوام متحدہ نے فعال کردار ادا نہ کیا تو حالات خراب ہوسکتے ہیں، وزیراعظم

نیویارک: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ نے فعال کردار ادا نہ کیا تو حالات خراب ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نیویارک ٹائمز کے ایڈیٹرز سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں مداخلت کرے، اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر پر مزید پڑھیں

نائن الیون کے بعد سےاسلاموفوبیامیں اضافہ الارمنگ ہے،عمران خان کا جنرل اسمبلی میں‌دبنگ خطاب

نیو یارک:)اعتدال آں لائن( وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نائن الیون کے بعد سے اسلاموفوبیا میں اضافہ الارمنگ ہے اور اسلاموفوبیا کی وجہ سے بعض ملکوں میں مسلم خواتین کا حجاب پہننا مشکل بنا دیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مودی کو اس کے غرور نے اندھا کردیا ہے، مزید پڑھیں

’پاکستان کا ایل این جی ٹرمینل دنیا کا سستا ترین منصوبہ‘

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان کے ایل این جی ٹرمینل کو دنیا کا سستا ترین منصوبہ قرار دیا ہے۔ نیب حکام نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر کو ایل این جی کیس کی سماعت کے سلسلے میں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش کیا جہاں شاہد خاقان عباسی نے 9 مزید پڑھیں

کیا پاکستان میں انصاف صرف عدالتِ عظمٰی سے ہی مل سکتا ہے؟

پاکستان کی عدالتِ عظمٰی نے ماتحت عدالتوں سے توہینِ مذہب کے مقدمے میں موت کی سزا پانے والے شخص وجیہہ الحسن کو حال ہی میں بری کرنے کا حکم دیا ہے۔ وہ 17 برس سے جیل میں تھے اور سپریم کورٹ نے انھیں عدم ثبوت کی بنیاد پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس مزید پڑھیں

یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا امکان

کراچی: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارتِ پیٹرولیم کو بھیج دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اکتوبر میں عوام کے لئے اوگرا کی جانب سے خوشخبری ملنے کا امکان ہے، اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری تیار کرلی ہے، جس کے مزید پڑھیں

ترک صدر طیب اردگان 2 روزہ دورے پر 24 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد:  ترک صدر طیب اردگان 24 اکتوبر کو پاکستان کا دورہ کرینگے، ترک صدر کا دورہ پاکستان 2 روزہ ہو گا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق طیب اردگان نے وزیر اعظم عمران خان کی دعوت قبول کر لی، عمران خان نے جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر دورے کی دعوت دی، ترک صدر کے مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

کراچی:  پاکستان نیوی کی آپریشنل مشق رباط 2019ء جاری ہے۔ پاک بحریہ کے جنگی بیڑے کی اہداف کو نشانے بنانے کی صلاحیت کو مزید بڑھانے کیلئے مشق کے دوران بحری جنگی جہاز اور ایئر کرافٹ سے میزائلوں کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا جو پاک بحریہ کی جنگی صلاحیتوں پر مہرِ تصدیق ہے۔ اس مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں تاریخ کے سب سے بڑے انسانی سانحے کا خدشہ ہے، وزیراعظم

نیویارک: وزیر اعظم عمران خان نے نیویارک میں مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس سمیت مختلف اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے نیو یارک میں معروف اخبار وال اسٹریٹ جنرل کے اداریاتی بورڈ سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں بھارت کے مزید پڑھیں

اسلاموفوبیا کے خلاف پاکستان، ملائیشیا اور ترکی کا مشترکہ ٹی وی چینل کھولنے کا فیصلہ

نیویارک: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے ترک صدر طیب اردوان اور ملائشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد کے ساتھ مل کر ’’اسلاموفوبیا‘‘ کو روکنے کے لیے انگریزی زبان میں ایک مشترکہ ٹی وی چینل شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو ہمارے عظیم مذہب کی درست انداز میں ترجمانی کرے گا۔ وزیر مزید پڑھیں