لاہور: احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتارمریم نواز اور یوسف عباس کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھجوادیا ،عدالت میں فوٹیج بنانے پرمریم نوازبرہم،کیپٹن صفدر نےفوٹیج بنانے والے شخص کا موبائل چھین لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت کے جج چوہدری امیرخان نے چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت کی، نیب کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
چمن دھماکا، جے یو آئی کے رہنما مولانا محمد حنیف سمیت 3 افراد جاں بحق
کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے شہر چمن میں جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا محمد حنیف کے قافلے پر دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں مولانا محمد حنیف سمیت 3 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق چمن میں تاج روڈ پر جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا محمد حنیف مزید پڑھیں
عمران خان اور ڈاکٹر غلام نبی کی ملاقات پر سوالات
نیویارک میں کشمیریوں کے ایک وفد سے ملاقات کے بعد پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور نیویارک میں ان کی ٹیم سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہیں۔ اس کشمیری وفد میں شامل امریکا میں سزایافتہ شخص کی شمولیت اس تنقید کی وجہ بنی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے مزید پڑھیں
اپوزیشن جماعتیں اکٹھی ہوں تاکہ حکومت کو گھر بھیج سکیں، احسن اقبال
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں اکٹھی ہوں تاکہ حکومت کو گھر بھیج سکیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ کشمیر کا مقدمہ اقوام متحدہ میں اجاگر کرنا خوش آئند ہے، مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے سخت سفارت کاری مزید پڑھیں
کشمیر کا مسئلہ تقریر سے حل ہونا ہوتا تو بہت پہلے حل ہوجاتا، رانا ثنا اللہ
لاہور: مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر عوام کے جذبات کے ساتھ کھیلا جارہا ہےاور اگر تقریر سے حل ہونا ہوتا تو بہت پہلے حل ہوجاتا۔ لاہور میں عدالت پیشی کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ یہ بہت غلط مزید پڑھیں
فضل الرحمن اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں، فیس سیونگ دینے کیلئے تیار ہیں، شیخ رشید
لاہور: وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ایم ایل ون ریلوے کے مسائل حل کرے گا کراچی سمیت ملک بھر کے ریلوے کےمسائل حل ہوں گے۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کشمیریوں کی بھرپورانداز میں ترجمانی کی، جس مزید پڑھیں
وزیراعظم کی وطن واپسی کے دوران پرواز طیارے میں فنی خرابی
نیو یارک: وزیراعظم عمران خان کے طیارے کا الیکٹرک نظام مکمل طور پر فیل ہوگیا جس کے باعث جہاز دوبارہ امریکا موڑدیا گیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان نیویارک سے واپس پاکستان روانہ ہونے کے لیے سعودی خصوصی طیارے میں سوارتھے کہ اڑان بھرنے کے بعد طیارے کا الیکٹرک نظام مکمل طورپرفیل ہوگیا۔ طیارہ فنی مزید پڑھیں
کشمیر پاکستان کی روح کا لازم و ملزوم حصہ ہے، آرمی چیف
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیر محض جغرافیائی مسئلہ نہیں بلکہ پاکستان کی روح کا لازم و ملزوم حصہ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے آزاد کشمیر کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا اور یوتھ پارلیمنٹ مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ اور عمران خان گوگل پر مقبول ترین عالمی رہنما، مودی پیچھے رہ گئے
نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم پاکستان عمران خان گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والےعالمی رہنما بن گئے۔ نیویارک میں جاری اقوام ِ متحدہ کے 74 ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل ٹرینڈز میں عمران خان نے اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ مزید پڑھیں
مقامی سطح پر اوورہال کیے گئے جے ایف 17 طیاروں کی رونمائی
ایئر کرافٹ ریبلڈ فیکٹری کامرہ میں مقامی سطح پر اوورہال کیے گئے جے ایف 17 طیاروں کی تقریب رونمائی ہوئی۔ پاکستان ایرو ناٹیکل کمپلیکس نے جے ایف 17 طیاروں کی اوور ہالنگ کی صلاحیت حاصل کرکے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرلیا۔ اس حوالے سے ایئرکرافٹ ریبلڈ فیکٹری کامرہ میں شاندار تقریب منعقد ہوئی، پاک مزید پڑھیں