کشمیریوں سے اظہار یکجہتی؛ کراچی میں کرفیو کلاک اور ڈیجیٹل اسکرین نصب

کراچی: کلفٹن دو تلوار پر شہریوں نے کشمیر سے اظہار یکجہتی کے لیے دیوہیکل ڈیجیٹل اسکرین اور کرفیو کلاک لگا دی۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن دو تلوار پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے شہریوں نے دیوہیکل ڈیجیٹل اسکرین اور کرفیو کلاک لگادی ہے، ڈیجیٹل اسکرین پر مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ظلم اور زیادتی مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری نے مداخلت نہ کی تو دو ایٹمی ممالک آمنے سامنے ہوں گے، وزیراعظم

 نیویارک: وزیراعظم عمران خان نے اقوام عالم پر واضح کیا ہے کہ اگر عالمی برادری نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے کچھ نہ کیا تو دو ایٹمی ممالک آمنے سامنے ہوں گے یہ وقت اقوام متحدہ کی آزمائش کا ہے کہ وہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلائے۔ مسئلہ کشمیر: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے مزید پڑھیں

عمران خان اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ملاقات، مسئلہ کشمیر پر گفتگو

نیویارک: وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس سے ملاقات کرکے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوٹریس سے ملاقات کی، ملاقات میں خطے میں قیام امن اور بالخصوص مقبوضہ کشمیر کی تشویش ناک صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اقوام مزید پڑھیں

گرینڈ ہیلتھ الائنس کا ملک بھر کے اسپتال بند کرنے کا اعلان

 اسلام آباد: آل پاکستان گرینڈ ہیلتھ الائنس نے کل سے ملک بھر کے اسپتال بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ (ایم ٹی آئی) ایکٹ کے خلاف آل پاکستان گرینڈ ہیلتھ الائنس نے کل سے ملک بھر کے اسپتال بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان آل پاکستان گرینڈ ہیلتھ الائنس مزید پڑھیں

یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

کراچی: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارتِ پیٹرولیم کو بھیج دی ہے۔ ذرائع  کے مطابق اکتوبر میں عوام کے لئے اوگرا کی جانب سے خوشخبری ملنے کا امکان ہے، اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری تیار کرلی ہے، جس کے مطابق یکم اکتوبر سے پیٹرول مزید پڑھیں

کراچی میں موسلا دھار بارش، کرنٹ لگنے سے 6 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں تیز ہواؤں اور موسلا دھار بارش کے باعث کرنٹ لگنے کے واقعات پیش آئے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع  کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی جس کے سبب نشیبی علاقے زیر آب گئے۔ کئی علاقوں میں جگہ جگہ پانی کھڑا ہوگیا اور تالاب کا منظر پیش مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر باڑ کی تنصیب سے دہشتگردی کےواقعات میں کمی آئی، آرمی چیف

میران شاہ: سربراہ پاک فوج جنرل قمرجاویدباجوہ نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد  پر جاری باڑ کی تنصیب سے سرحد پار سے دہشت گردوں کی آمدورفت کم ہوئی ہے اور دہشت گردی کے واقعات بھی بتدریج کم ہورہے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل مزید پڑھیں

چونیاں میں معصوم بچوں کا قتل: فرار مشتبہ شخص رحیم یار خان سے گرفتار

قصور(وائس آف ایشیا) رحیم یار خان پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے چونیاں اور قصور سے اغواء ہونے والے بچوں کو قتل کرنے والے مبینہ ملزم کو مقامی زمیندار کے گھر سے گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب خفیہ اطلاع پر اے ایس پی صدر سرکل سید سلیم شاہ اور اے ایس پی صادق مزید پڑھیں

بین الاقوامی طرز کے قومی ادارے کی تباہی کا ذمہ کون؟

اسلام آباد:پاکستان کی قوم پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور موجودہ تحریک انصاف کی حکومت کا جو مشترکہ ظلم ہے وہ پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (PKLI) کو تباہ و برباد کرنا ہے۔  ایک ایسا اسپتال جس نے پاکستان میں گردوں اور جگر کی بیماریوں کے علاج اور ٹرانسپلانٹ کے لیے دنیا کی بہترین مزید پڑھیں

پارٹی قیادت کو انتقام کا نشانہ بنانے کے بعد اب نیب کوکارکنان کے پیچھے لگا دیا گیا ہے،بلاول

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت و سرکردہ رہنماوَں کو انتقام کا نشانہ بنانے کے بعد اب نیب کو پارٹی کارکنان کے پیچھے لگا دیا گیا ہے،بیوروکریسی پہلے ہی کام کرنا بند کر چکی، اب منتخب نمائندوں کے ہاتھ پاوَں مزید پڑھیں