ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پراپرٹی میں فراڈ سے کیسے بچا جائے

(1)پہلے آپ جس سوسائٹی میں پراپرٹی پرچیز کر رہے ہیں اس کو دیکھیں MDA یہ جو بھی ادارے اس کی اپروول کی پرمیشن رکھتے ہوں کیا ان کا این او سی موجود ہے وغیرہ ہے
(2 )
پیپر وغیرہ چیک کروائے اسی بندے کے نام پر ہیں بیانہ والی چیز لینے سے گریز کریں اگر خریدیں بھی تو مکمل چیک کریں اس بندے کی پراپرٹی ہے بیانہ ہولڈر سے کہے کہ اونر ڈیل میں خود بیٹھے بیانہ کم سے کم کریں ٹرانسفر کے ٹائم پر پے آرڈر کو یقینی بنائیں
(3)
خریدنے(پرائویٹ پراپرٹی )کے بعد کم سے کم 15 یوم کا ٹائم لازمی ہو اخبار میں اشتہار دیں کہ یہ پراپرٹی خرید رہا ہوں کسی کو کوئی مسلہ یہ کوئی اس کا اور مالک ہے تو مکمل ثبوت کے ساتھ رابطہ کرے
4 فائلز وغیرہ کا کام نہ کریں ہوا میں پیسے مت لگائیں
جب تک زمین یہ پلاٹ کا موقع نہ دیکھ لیں سودا نہ کریں
ٹوکن وغیرہ دینے میں جلدی نہ کریں سستی چیز ہی ہمیشہ فراڈ کا باعث بنتی ہے
اور ڈیڈ لوکیشن مت خریدیں چاہے جتنی بھی سستی ہو
ایسی پراپرٹی جلدی سیل نہیں ہوتی اور نقصان بھی ہوتا ہے
اور ڈیلر دوست کمیشن کو یقینی بنائیں نہ کے ٹوکے کا استمال کریں کیونکہ مرغی اگر کھائی گے تو انڈے بند ہو جائے گیں اگر صاف شفاف ڈیل کرو گےتو اور بھی ریفرنس ملتے رہے گے اور آپ کی روزی چلتی رۓ گئ ۔۔

۔۔موسیٰ پراپرٹی مارکیٹنگ رانا قا سم 03006360655 03009525588

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں