انویسٹی گیشن پولیس اتحاد ٹاؤن نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ماہ کی بچی سمیت لاپتہ خاتون کو بحفاظت بازیاب کر لیا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی مسرور احمد جتوئی کے مطابق خاتون ملائکہ عمیمہ اپنی 2 ماہ کی بچی کے ہمراہ 21 جولائی کو اتحاد ٹاؤن کے علاقے سے لاپتہ ہو گئی تھیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نئے صوبے بنانا آئی ایس پی آر کا کام نہیں، یہ فیصلہ اسمبلیوں کو کرنا ہے، سعید غنی
کراچی: سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کام نہیں ہے کہ صوبے بنائے، یہ اسمبلیوں کا کام ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ میں بڑے عرصے کے بعد یکجہتی پیدا ہوئی ہے، کچھ اینکرز جاہلانہ باتیں کرتے ہیں، یہ جو مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا حکومت نے پاکستان کی پہلی ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن پالیسی متعارف کرا دی
خیبرپختونخوا حکومت نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی پہلی ذیلی قومی ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن پالیسی باضابطہ طور پر متعارف کرا دی۔ پالیسی کا اجرا وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں منعقدہ تقریب کے دوران کیا گیا۔ پالیسی جرمن حکومت کے تعاون سے تیار کی گئی ہے جس کا مقصد صوبے کو قدرتی آفات اور مزید پڑھیں
پی پی ایل کی خشکی اور سمندر کے کنارے نئے ہائیڈرو کاربن ذخیرے کی دریافت
کراچی: پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے ضلع سجاول، میں واقع اپنے آپریٹڈ سرانی بلاک کے دریافت شدہ کنوئیں ڈولفن ایکس ون سے گیس کی ایک منفرد اوراہم دریافت کی ہے، یہ جراسک دور کی لوئر انڈس بیسن کی چلتن فارمیشن سے ہائیڈرو کاربن کی سب سے پہلی دریافت ہے۔ اس دریافت کے ساتھ پی پی ایل مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن آزاد کشمیر میں اپنی اکثریت سے حکومت بنائے گی، رانا ثنا
مظفرآباد: وزیراعظم کے مشیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثںاءاللہ خان کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ ن کو واضح برتری ملی ہے، ہماری پارٹی آزاد کشمیر میں اپنی اکثریت سے حکومت بنائے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ 25 نشستوں پر مسلم مزید پڑھیں
وفاقی آئینی عدالت کا کارپوریٹ ٹیکس دہندگان کے حق میں بڑا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کے خلاف ٹیکس کریڈٹ کی ایڈجسٹمنٹ قانون کے مطابق جائز قرار دیتے ہوئے کارپوریٹ ٹیکس دہندگان کے حق میں بڑا فیصلہ دے دیا۔ آئینی عدالت نے فیصلے میں لکھا کہ فائلنگ اور کٹوتی پر ملنے والے ٹیکس کریڈٹ سے سپر ٹیکس ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے۔ وفاقی مزید پڑھیں
کراچی؛ سوتیلی بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار
کراچی: سعید آباد انویسٹی گیشن پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے درندہ صفت ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی انویسٹی گیشن کیماڑی مسرور احمد جتوئی کے مطابق گرفتار ملزم نے شوہر سے ناراض ہوکر گھر آئی سوتیلی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ گرفتار ملزم کے خلاف سوتیلی بیٹی کی شکایت پر سعیدآباد تھانے مزید پڑھیں
اسلام آباد: خاتون افسر کو ہراساں کرنے پر جونیئر کلرک برطرف، 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد
اسلام آباد میں وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے خاتون افسر کو دفتر میں ہراساں کرنے پر سرکاری ادارے کے جونیئر کلرک کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔ وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کلرک پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ کلرک کے خلاف خاتون افسر مزید پڑھیں
پنجاب میں بسنت 2027 سے متعلق وائرل نوٹیفکیشن جعلی قرار
سوشل میڈیا پر پنجاب میں بسنت 2027 کے انعقاد سے متعلق ایک مبینہ سرکاری نوٹیفکیشن گردش کر رہا ہے، جس کے جعلی ہونے کی وضاحت سامنے آئی ہے۔ پنجاب کے محکمہ داخلہ نے واضح کیا ہے کہ بسنت 2027 کے حوالے سے ایسا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مزید پڑھیں
چوہدری پرویز الہیٰ کا عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ
سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الہی نے عمران خان کی بگڑتی ہوئی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری اسپتال منتقلی کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بیرسٹر گوہر کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ عمران خان کی بگڑتی ہوئی صحت پر مزید پڑھیں