وفاقی وزرا پر مشتمل حکومتی وفد نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی جس میں سیاسی امور اور وزیراعظم کو لکھے خط پر بات چیت کی گئی۔ پارلیمنٹ ہاوس میں حکومتی وفد جس میں وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور طارق فضل نے محمود خان اچکزئی سے اُن کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست کی تلخ حقیقت کو تسلیم کرنے سے انکاری ہے، آئی ایس پی آر
افواج پاکستان نے بھارتی فلم سندور 2 پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ معرکہ حق کا ایک سال سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد بھی بھارت شکست کی تلخ حقیقت تسلیم کرنے سے انکاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بھارت مزید پڑھیں
پاکستان نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی کانفرنس برائے تخفیف اسلحہ کی صدارت سنبھال لی
پاکستان نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی کانفرنس برائے تخفیف اسلحہ کی صدارت سنبھال لی۔ وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان کی جانب سے ایڈیشنل سیکریٹری برائے آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ و ترجمان وزارت خارجہ سفیر طاہر حسین اندربی کانفرنس کے اجلاسوں کی صدارت کی۔ پاکستان کانفرنس کے 2026 کے اجلاس کی آخری صدارت کر مزید پڑھیں
روس جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی
اسلام آباد: روس جانے کے خواہشمند سیاحوں کے لیے جدید سہولیات سے آراستہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم Visit Russia متعارف کرا دیا گیا۔ اسلام آباد میں روسی سفارتخانے کے مطابق یہ پلیٹ فارم بین الاقوامی مسافروں کو ایک ہی جگہ پر مکمل سفری رہنمائی فراہم کرے گا اور یہ ویب سائٹ اور موبائل ایپ دونوں صورتوں مزید پڑھیں
حکومت اعلامیہ جاری کرے کہ سسٹم تباہ نہیں ہوا بلکہ ٹھیک چل رہا ہے، پی پی رہنما
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ محسن نقوی کے بیان پر وفاقی کابینہ اعلامیہ جاری کرے کہ سسٹم تباہ نہیں ہوا بلکہ ٹھیک چل رہا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت مزید پڑھیں
قاسم خان کا اپنی والدہ جمائما کی دوسری شادی سے متعلق بین الاقوامی میڈیا پر بیان، حقیقت کیا ہے؟
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹے قاسم خان سے متعلق سوشل میڈیا پر پوسٹ گردش کررہی ہے کہ قاسم خان نے اپنی والدہ جمائما گولڈ اسمتھ کی دوسری شادی کے ارادوں کا تذکرہ کیا ہے۔ یہ وائرل اسکرین شاٹ جعلی ثابت ہوگیا، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ انہوں نے برطانوی صحافی مزید پڑھیں
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بڑا ریلیف ختم ہونے کا امکان
اسلام آباد: کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے جاری بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا ہے جس کے بعد آئندہ ماہ سے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ کمی کی مد میں مزید پڑھیں
پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا چاروں صوبوں میں احتجاج
کراچی: جماعت اسلامی کے تحت پیٹرولیم لیوی کے خلاف آج ملک بھر میں چار مقامات پر دھرنے جاری ہیں، لاہور میں حافظ نعیم نے خطاب میں اعلان کیا کہ مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہےگا،کراچی میں سندھ حکومت اور پولیس کی رکاوٹوں، شیلنگ کے باوجود ہزاروں افراد گورنر ہاؤس تک پہنچ گئے۔ ایکسپریس کے مزید پڑھیں
پاکستان کی 79 ویں شبِ آزادی؛ جشن کا شاندار پرومو جاری
پاکستان کی 79ویں جشن آزادی کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں جشن کا بھرپور آغاز ہو گیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک خصوصی پرومو جاری کیا گیا ہے جس میں وطنِ عزیز کے بے شمار رنگوں، بے مثال پہچان اور لازوال داستانِ عزیمت کو اجاگر کیا گیا ہے۔ جشنِ آزادی کے اس موقع پر اسلام مزید پڑھیں
کسٹمز کے ہاتھوں پکڑی گئی 400 کلو خالص چاندی سیسے میں تبدیل کرنے کا مقدمہ درج
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل نے 400 کلوگرام چاندی کو سیسے میں تبدیل کرنے کے معاملے کا مقدمہ درج کرلیا جس میں سابق کلیکٹر سمیت 10 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل کوئٹہ نے کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ مزید پڑھیں