English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آج کراچی میں گرد آلود تیز ہوائیں، بوندا باندی کا امکان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں آج گرد آلود تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، شہر میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا جبکہ بوندا باندی بھی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی علاقوں سے گرد آلود ہوائیں 45 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتی ہیں۔ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے