English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکا: حوثی ملیشیا سے تعلق کے الزام میں یمنی طالب علم گرفتار

القمر

ہیرسبرگ (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں ایران نواز حوثی ملیشیا سے تعلق کے الزام میں ایک یمنی طالب علم کوگرفتار کر لیا گیا۔ 25سالہ غفار محمد ابراہیم الوزر کو ریاست پنسلوانیا کے علاقے آلٹونا میں گرفتار کیا گیا۔ ایف بی آئی نے اس کے حوثی باغیوں سے تعلق کو ثابت کرنے کے لیے 3سال تک تحقیقات کی۔ ادارے کی جانب سے عدالت میں جمع کرائی گئی درخواست میں کہا گیا کہ الوزر کے خلاف 2016ء میں تحقیقات شروع کی گئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے