English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چین اور پاکستان ایک ماہ پرمحیط مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے

القمر

بیجنگ (صباح نیوز) چین اور پاکستان ایک ماہ پر محیط مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے جس کا مقصد دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان تعاون بڑھانا ہے اور چین کے ساتھ مشترکہ طور پر دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنا ہے۔ چین کی قومی دفاع کی وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ پیپلزلبریشن آرمی کی اسپیشل فورسز بریگیڈز کا یونٹ مشترکہ فوجی مشق میں شرکت کررہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے